تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَک مَلَک" کے متعقلہ نتائج

مَلَک مَلَک

خراماں خراماں ، مٹک مٹک کر ، مستانہ چال سے ، اِترا کر ، جھوم جھوم کر (عموما ً چلنا کے ساتھ مستعمل)۔

مَلَک مَلَک کے

آہستہ آہستہ اور جھوم جھوم کر ، اِٹھلا کر ۔

مَلَک مَلَک کر

آہستہ آہستہ اور جھوم جھوم کر ، اِٹھلا کر ۔

مَلَک نِہاد

ملک خصلت

مَلَک

خدائے تعالیٰ کی وہ مقدس اور معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا، فرشتے

عالَمِ مَلَک

فرشتوں کی دنیا، (مراد) مرتبہ حقیقت محمدی و اعیان ثابتہ، مرتبہ اسمائے الٰہی

مَلَک مَوت

رک : ملک الموت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَلَک سَرِشْت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا، فرشتہ خصلت، نیک خو، نیک، بے گناہ، معصوم

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

مَلَک المَوت

موت کا فرشتہ، روح قبض کرنے والا فرشتہ، ایک فرشتہ جو ﷲ تعالیٰ کے حکم سے قبض روح پر مامور ہے، حضرت عزرائیل، یم دوت، وقت آخر، (مجازا) نہایت سخت گیر رویہ رکھنے والا شخص جس سے خوف آتا ہو

مَلَک صُورَت

जिसकी आकृति फ़िरिश्तों-जैसी हो, देवता-स्वरूप।।

مَلَک بولنا

اترا کر بات کرنا ، ملکانا ۔

مَلَک سِیما

فرشتے جیسے چہرے والا.

مَلَک سِیرَت

ملک خصلت

مَلَک صِفات

فرشتوں جیسی صفات والا

نُور مَسجُودِ مَلَک

(مراد) حضرت آدم علیہ السلام جن کا پتلا بنانے اور روح پھونکنے کے بعد خداوند تعالیٰ نے ملائکہ کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَک مَلَک کے معانیدیکھیے

مَلَک مَلَک

malak-malakमलक-मलक

  • Roman
  • Urdu

مَلَک مَلَک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خراماں خراماں ، مٹک مٹک کر ، مستانہ چال سے ، اِترا کر ، جھوم جھوم کر (عموما ً چلنا کے ساتھ مستعمل)۔

Urdu meaning of malak-malak

  • Roman
  • Urdu

  • Khiraamaa.n Khiraamaa.n, maTak maTak kar, mastaanaa chaal se, utraa kar, jhuum jhuum kar (umuuman chalnaa ke saath mustaamal)

मलक-मलक के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • धीरे-धीरे, मटक-मटक कर, मस्तानी चाल से, इतरा कर, झूम-झूम कर (आम तौर पर चाल से संबंधित)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلَک مَلَک

خراماں خراماں ، مٹک مٹک کر ، مستانہ چال سے ، اِترا کر ، جھوم جھوم کر (عموما ً چلنا کے ساتھ مستعمل)۔

مَلَک مَلَک کے

آہستہ آہستہ اور جھوم جھوم کر ، اِٹھلا کر ۔

مَلَک مَلَک کر

آہستہ آہستہ اور جھوم جھوم کر ، اِٹھلا کر ۔

مَلَک نِہاد

ملک خصلت

مَلَک

خدائے تعالیٰ کی وہ مقدس اور معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا، فرشتے

عالَمِ مَلَک

فرشتوں کی دنیا، (مراد) مرتبہ حقیقت محمدی و اعیان ثابتہ، مرتبہ اسمائے الٰہی

مَلَک مَوت

رک : ملک الموت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَلَک سَرِشْت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا، فرشتہ خصلت، نیک خو، نیک، بے گناہ، معصوم

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

مَلَک المَوت

موت کا فرشتہ، روح قبض کرنے والا فرشتہ، ایک فرشتہ جو ﷲ تعالیٰ کے حکم سے قبض روح پر مامور ہے، حضرت عزرائیل، یم دوت، وقت آخر، (مجازا) نہایت سخت گیر رویہ رکھنے والا شخص جس سے خوف آتا ہو

مَلَک صُورَت

जिसकी आकृति फ़िरिश्तों-जैसी हो, देवता-स्वरूप।।

مَلَک بولنا

اترا کر بات کرنا ، ملکانا ۔

مَلَک سِیما

فرشتے جیسے چہرے والا.

مَلَک سِیرَت

ملک خصلت

مَلَک صِفات

فرشتوں جیسی صفات والا

نُور مَسجُودِ مَلَک

(مراد) حضرت آدم علیہ السلام جن کا پتلا بنانے اور روح پھونکنے کے بعد خداوند تعالیٰ نے ملائکہ کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَک مَلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَک مَلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone