تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَکَہ" کے متعقلہ نتائج

مَلَکَہ

علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی ، کسی نامعلوم شے کے حصول کی باطنی قوت ، لیاقت و استعداد ، ہنر میں استادی ، تجربہ ؛ وہبی قوت

مَلَکَہ ہونا

کسی بات یا ہنر میں کمال ہونا، عبور ہونا، مہارت ہونا

مَلَکَہ رَکھنا

کسی ہنر میں عبور رکھنا ، حد درجہ مہارت رکھنا ۔

مَلَکَۂ سُخَن

مہارتِ کلام ؛ شعر گوئی کی صلاحیت ۔

مَلَکَہ راسِخَہ

وہ نفسیاتی کیفیت جو نفس میں پختہ ہو جائے یا رہ جائے ، پختہ عادت ۔

مَلَکَہ بَہَم پَہچانا

ہنر سکھانا ، مہارت پیدا کرنا ۔

مَلَکَہ حاصِل ہونا

قدرت یا مہارت حاصل ہونا ، کمال ِتجربہ ہونا ، کسی چیز کی شناخت کا کمال ہونا ۔

مَلَکَہ پَیدا کَرنا

بہت مہارت حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکَہ کے معانیدیکھیے

مَلَکَہ

malakaमलका

اصل: فارسی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مَلَکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی ، کسی نامعلوم شے کے حصول کی باطنی قوت ، لیاقت و استعداد ، ہنر میں استادی ، تجربہ ؛ وہبی قوت
  • سمجھ ، فہم ، ادراک ؛ احساس یا ادراک کی تیزی ؛ وہبی عادت یا طریقہ نیز قبضہ یا دخل.
  • سرشت ، فطرت ، جوہر ۔
  • ۔(ع۔ بفتح اول ودوم صحیح۔ بالفتح غلط) مذکر۔ مہارت یاقوت جو علم وہنر سے انسان کو حاصل ہوتی ہے۔ ان کو اس کام میں ملکہ ہوگیاہے۔

Urdu meaning of malaka

  • Roman
  • Urdu

  • ilam-o-hunar aur tajurbe vaGaira se haasil karda mahaarat ya chaabukdastii, kisii naamaaluum shaiy ke husuul kii baatinii quvvat, liyaaqat-o-istidaad, hunar me.n ustaadii, tajurbaa ; vahbii quvvat
  • samajh, fahm, idraak ; ehsaas ya idraak kii tezii ; vahbii aadat ya tariiqa niiz qabzaa ya daKhal
  • sarishat, fitrat, jauhar
  • ۔(e। baphtaa avval vadom sahii। baalaftah Galat) muzakkar। mahaarat yaaquut jo ilam vahnar se insaan ko haasil hotii hai। in ko is kaam me.n malika ho gayaa hai

English meaning of malaka

Noun, Masculine

  • expertise, command, proficiency

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلَکَہ

علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی ، کسی نامعلوم شے کے حصول کی باطنی قوت ، لیاقت و استعداد ، ہنر میں استادی ، تجربہ ؛ وہبی قوت

مَلَکَہ ہونا

کسی بات یا ہنر میں کمال ہونا، عبور ہونا، مہارت ہونا

مَلَکَہ رَکھنا

کسی ہنر میں عبور رکھنا ، حد درجہ مہارت رکھنا ۔

مَلَکَۂ سُخَن

مہارتِ کلام ؛ شعر گوئی کی صلاحیت ۔

مَلَکَہ راسِخَہ

وہ نفسیاتی کیفیت جو نفس میں پختہ ہو جائے یا رہ جائے ، پختہ عادت ۔

مَلَکَہ بَہَم پَہچانا

ہنر سکھانا ، مہارت پیدا کرنا ۔

مَلَکَہ حاصِل ہونا

قدرت یا مہارت حاصل ہونا ، کمال ِتجربہ ہونا ، کسی چیز کی شناخت کا کمال ہونا ۔

مَلَکَہ پَیدا کَرنا

بہت مہارت حاصل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone