تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موجود" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"موجود" کے متعقلہ نتائج
مَوجُودِ عَینی
(منطق) جو بذات ِخود موجود ہو ، جو اس طرح موجود ہو کہ اس کی طرف اشارہ کرسکیں ، نظر آنے والا ، نظری
مَوجُودِ عِلمی
(منطق) جو بذات ِخود موجود نہ ہو ، خیالی ، محسوس کیا جانے والا ، جو اس طرح موجود نہ ہو کہ اس کی طرف اشارہ کرسکیں (جیسے رنگ کہ دوسری شے میں مل کر پایا جاتا ہے)
مَوجُوداتِ عَینِیَّہ
(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)
مَوجُود فِی الخارِج
(منطق) وہ جو خارج میں پائی جائے، جس کی طرف اشارہ کیا جاسکے کہ یہ ہے، جو خارج میں موجود ہو اور خیالی نہ ہو
مَوجُوداتِ مُمکِنَہ
کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں
مَوجُودات لینا
معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرنا ، گننا ، شمار کرنا ، حساب کتاب کرنا یا لینا ، حاضری لینا ، جائزہ لینا ، مال و متاع ، اثاثہ دیکھنا ، تنقیح کرنا
سَبَق اور طَبَق دونوں موجود ہیں
ملاؤں کی حرص کی طرف اشارہ ہے جو شاگردوں سے کھانے کی چیزیں منگواتے رہتے ہیں
شَیطان ہَر جَگَہ مَوجُود ہے
گُناہ کی ترغیب دینے والے ہر جگہ ہوتے ہیں، بُرے کاموں کے لیے ہر جگہ اسباب و سامان مل جاتا ہے
دَم نَہ دَرُود لَڑْنے کو مَوجُود
بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔