تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوجُود ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَوجُود ہونا

پایا جانا ، مضمر ہونا

آ مَوجُود ہونا

یکایک آجانا، جس جگہ آنا تھا وہاں پہن٘چ جانا

سَر پر مَوجُود ہونا

کسی بزرگ یا مربی کا زندہ ہونا.

سَر پَر آ مَوجُود ہونا

بہت قریب آپہن٘چنا ، نزدیک آجانا ، سر پر آ پہنچنا.

دَھم سے آ مَوجُود ہونا

فوراً آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجُود ہونا کے معانیدیکھیے

مَوجُود ہونا

maujuud honaaमौजूद होना

مَوجُود ہونا کے اردو معانی

  • پایا جانا ، مضمر ہونا
  • تیار ہونا ، آمادہ اور مستعد ہونا
  • قائم ہونا ، برقرار ہونا
  • میسر ہونا ، دستیاب ہونا
  • وجود رکھنا ، حاضر ہونا ، سامنے ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوجُود ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوجُود ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words