تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"معلوم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"معلوم" کے متعقلہ نتائج
مَعْلُوماتی ڈِسْک
کتب خانے کا ایک شعبہ، (وہ کائونٹر) جو قاری کو کتب خانہ کے مواد و استعمال کے بارے میں ہدایت و رہبری کے فرائض انجام دے
مَعْلُومات
جانے ہوئے امور، علم، آگاہی، اطلاعات، واقفیت، تجربہ، علمی لیاقت، کسی چیز کے بارے میں تحقیقات، چھان بین، پوچھ گچھ، خبریں
آوازِ نا مَعلُوم
نا معلوم آواز، نا پہچانی ہوئی آواز، ایسی آواز جس کو نہ پہچانا جا سکے، غیر جانی پہچانی آواز
گَھر گھاٹ مَعْلُوم ہونا
اصلیت جاننا ؛ حسب نسب کا سراغ لگنا ؛ دان٘و گھاٹ ؛ رنگ ڈھنگ یا طور طریق معلوم ہونا ، تمام باتوں سے آگاہ ہونا ، سب بھید جاننا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔