تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مدد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مدد" کے متعقلہ نتائج
مَدَد خَرْچ
وہ رقم جو خرچ کے لئے بہ طور امداد دی جائے, وہ رقم جو کسی کام کے کرنے کے لیے پیشگی دی جائے، پیشگی روپیہ دینا
مَدَدِ مَعاش
کھانے پینے کا سہارا، پرورش کا وسیلہ، ۔وظیفہ، پنشن، وہ جاگیر جو کسی خاص مصرف کے لئے وقف کردی جائے، وہ جاگیر جو کسی کو بطور امداد پادشاہوں کی طرف سے مرحمت ہو
مَدَدِ وُجُودی
(تصوف) ہر ہر ممکن کو اس کی بقا اور قیام وجود کے لیے پے در پے حق تعالیٰ کی طرف سے مدد پہونچنا کیوں کہ حق تعالیٰ اپنے وجود کو بدریعہء نفس رحمانی کے مدد دیتا ہے تا کہ اس کا وجود اس کے عدم پر جس کا اقتضائے ذاتی بدوں وجود کے عدم ہے ، ترجیح پاوے
عَلی مَدَد
کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔