تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قلعہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قلعہ" کے متعقلہ نتائج
قَلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
قِلَعْہ
وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار
قِلْعَہ بَنْدی
۱۔ چاروں طرف ٹاٹ كے بوروں وغیرہ كو ركھ كر حصار قائم كرنا ؛ دمدمہ بنانا ؛ مورچہ بندی ۔
گیند قَلْعَہ
ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔