Search results
Showing results for "قلعہ"
qala'
fort (Especially one on a mountain or an eminence), fortress, castle, citadel, fortification
qila'
fort (Especially one on a mountain or an eminence), fortress, castle, citadel, fortification
qil'a-shikan
قلعہ توڑنے والا ، قلعے كی دیواروں كو منہدم كرنے والا ۔
qil'a-shikan top
بڑی بھاری توپ جس كے ذریعے سے قلعے كی دیواریں توڑتے ہیں ۔
qal'a khaanaa
رک : قلا كھانا ، قلابازی لگانا ۔
qil'a-shikanii
قلعہ توڑنا ، قلعے كی دیواریں منہدم كرنا ۔
qil'a-band
defensible, due to walls, trenches etc
qil'a paka.Dnaa
قلعے میں پناہ لینا ، (فوج كا) قلعہ بند جگہ میں رہنا ۔
qil'a ukha.Dnaa
قلعہ اُكھاڑنا (رک) كا لازم .
qil'a-e-mu'allaa
Red Fort of Delhi as the seat of the Mogul emperors
qil'a-daar
commandant of fort, the fort officer
qal'a-giir
the one who conquered the fort, the one who get sheltered in fort, those who are in residing within the premises of fort
qil'a-daarii
قلعہ دار كا كام یا منصب ، كمیدانی ، قلعے كی حفاظت ۔
qil'a-bandii
fortification, defensive work or measures
qil'a-nashiin
قلعے میں بیٹھنے والا ، قلعہ میں پناہ لینے والا ، محصور ، محفوظ۔ .
qil'a TuuTnaa
قلعہ منہدم ہونا ، تباہ برباد ہوجانا ۔
qil'a banaanaa
شطرنج میں بادشاہ كے ارد گرد اس طرح مہرے ركھنا كہ شہ نہ پڑسكے ۔
qal'a baa.ndhnaa
چاروں طرف ٹاٹ كے بوروں وغیرہ كو ركھ كر حصار قائم كرنا دمدمہ بنانا
qal'a ba.ndhnaa
قلعہ باندھنا (رک) كا لازم ۔
qil'a sar honaa
قلعہ سر كرنا (رک) كا لازم ، قلعہ فتح ہونا ۔
ge.nd-qal'a
ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.
naa.ib-qil'a
ک : نائب قلعہ دار جو فصیح ہے ، کمانڈر ۔
naa.ib-qil'a-daar
کماں دار ، کمانڈر ، سپہ سالار ، کئی ہزار لشکریوں کا سردار ۔
zamii.n-doz-qila'
ایسا قلعہ جس کی چھت زمین کے برابر ہو اور باہر سے پتہ نہ چلے کہ قلعہ ہے
shaahiin-qila'-sii
the fort of the falcon (on the Bosphorus)
havaa me.n qal'a banaanaa
ایسے منصوبے باندھنا جو ناقابل عمل ہوں ، ایسی بات سوچنا جو ناممکن ہو ، خیالی پلاؤ پکانا ۔
aatish-baazii kaa qil'a
بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں