تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قرض" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قرض" کے متعقلہ نتائج
قَرْضِ عامَّہ
وہ قرض جو ایک ملک دوسرے ملک سے لیتا ہے نیز وہ قرضہ جو حکومت عوام یا عوامی اداروں سے لیتی ہے.
قرض حسنہ
ایسا قرض جس پر کوئی سود نہ ہو اور نہ اس کا تقاضا کیا جا سکے، قرض دار کو جب سہولت ہو اس کو ادا کے اور نہ ادا کر سکے تو اس پر کوئی بار نہ ہو
قَرْض خواہ
قرض دینے والا اور اس کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والا، اُدھار دینے والا، قرض کا روپیہ وصول کرنے والا
قَرْضِ حَسَن
وہ قرض جو بلاسود اور بلا میعاد ہو اور اگر مقروض ادا نہ کر سکے تو معاف ہے لیکن ادا کرنے کے قابل ہونے کے باوجود نہ ادا کرے تو گنہگار.
قَرْض اَدا ہونا
قرض ادا کرنا (رک) کا لازم ، لین دین برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا ، قرض سے سبکدوش ہونا.
قَرْضَۂ تَمَسُکی
(قانون) وہ قرضہ جو تمسک (دستاویز) کی رُو سے ہو ، وہ قبضہ جس کی بابت تمسک لکھا جائے
قَرْض باِمْدادِ باہَمی
(معاشیات) وہ قرج جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔