تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قبلہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قبلہ" کے متعقلہ نتائج
قِبْلَہ رُخ
قبلے کی طرف، قبلے کی جانب، مسلمانوں کے نزدیک مقدس ترین مقام کعبہ شریف، جو مکہ میں واقع ہے، اس کی طرف، کعبہ کی طرف
قِبْلَۂ کَونَین
دونوں جہانوں کے محترم، دین و دنیا کے راہنما (بیشتر تعظیماً، باپ، چچا اور دادا اور بزرگ یا پیر کے لیے بھی مستعمل)
قِبْلَۂ اَنام
ساری مخلوق کے لیے قابل تکریم ، سب کے لیے واجب التّعظیم (شخص یا چیز وغیرہ) ، مرجعِ خلائق.
قِبْلَہ نُما
ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جانب ہوتا ہے اور خفیف سی جن٘بش سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ
سِہ قِبْلَہ
قِبلۂ یہود و نصاریٰ و مسلمانان یعنی خانۂ کعبہ ، بیت المقدس اور بیت المعمورجو فرشتوں کا قِبلہ ہے ، یہود سے مراد حضرت مُوسی کی اُمّت ، اور نصاریٰ سے حضرت عیسیٰ کی اُمّت.
اَبْرِ قِبْلَہ
مغرب کی جانب سے اُٹھنے والا بادل جوعموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے
تَحْوِیلِ قِبْلَہ
قبلہ یعنی جس طرف من٘ھ کرکے نماز پڑھتے ہیں اس کا تبدیل ہونا (آغاز اسلام میں بیت المقدس کی طرف رخ کرکے مسلمان نماز پڑھتے تھے یہودیوں نے اس پر طعن کیا تو خدا نے ایک آیت نازل فرماکر کعبہ کی طرف من٘ھ کرنے کا حکم دیا، یہ آیت حالت نماز میں نازل ہوئی تھی نماز پڑھتے حضور اکرم نے اپنا روئے مبارک کعبہ کی طرف کر لیا اسی عمل کو تحویل قبلہ کہا گیا)
مُرْغِ قِبلَہ نُما
مرغ کی شکل کا نشاں جو قبلہ نما کے اندر قبلہ کی سمت ظاہر کرنے کو نصب کیا جاتا ہے، طائر قبلہ نما، قطب نما کی سوئی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔