تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فرض" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"فرض" کے متعقلہ نتائج
فَرْض
(فقہ) وہ عمل جو دلیل قطعی سے ثابت ہو اور اس میں شبہ نہ ہو، جیسے: نماز روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہے اور تارک مستوجب عذاب، فرمودۂ خداوندی، جس کا کرنا لازمی ہو
فَرْضِ کِفایَہ
وہ کام جس کا کرنا بہت ضروری نہ ہو یا ضروری ہو مگر ایک کے کرنے سے سب بری سمجھے جائیں یا سب بری ہو جائیں
فَرْضِ مُطْلَق
(قانون) فرضِ مطلق سے وہ فرض مراد ہے جس کے مقابلہ میں کسی معین شخص یا اشخاص کو کوئی حق حاصل نہ ہو ، مثلاً : ٹیکس ادا کرنے کا فرض
فَرْضِ اِضافی
(قانون) فرضِ اضافی سے وہ فرض مراد ہے جو کسی دوسرے فرض کی خلاف ورزی کی وجہ س وجود میں آتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔