تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْض سے ادا ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَرْض سے ادا ہونا

ماں باپ کا اولاد کی شادی کرکے سبک دوش ہوجانا

فَرْض سے ادا ہو جانا

ماں باپ کا اولاد کی شادی کرکے سبک دوش ہو جانا

فَرْض اَدا ہونا

واجب کام کا کیا جانا

حَق سے اَدا ہونا

فرض سے عہدہ برآ ہونا، ذمّے داری کا انجام دینا

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

حَقِ نَمَک سے اَدا ہونا

نمک خواری یا ملازمت کے فرض کی ادائی سے فارغ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْض سے ادا ہونا کے معانیدیکھیے

فَرْض سے ادا ہونا

farz se adaa honaaफ़र्ज़ से अदा होना

محاورہ

فَرْض سے ادا ہونا کے اردو معانی

  • ماں باپ کا اولاد کی شادی کرکے سبک دوش ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْض سے ادا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْض سے ادا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words