تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عزیز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"عزیز" کے متعقلہ نتائج
عَزِیزُ الْقَدْر
گرامی قدر، چھوٹے بھائی یا رشتہ دار یا اپنے ماتحت چھوٹے افسر کے لیے بطور القاب مستعمل
مِٹّی عَزِیز کَرنا
رک : مٹی خراب کرنا (چونکہ بعض اوقات فال بد کی بجائے بھی الفاظ نیک مستعمل ہوتے ہیں اس وجہ سے اس معنی میں یہ محاورہ مروّج ہو گیا)
مِٹّی عَزِیز ہونا
۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔
نَسَبی عَزِیز
وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔
حَدِیثِ عَزِیز
(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مر حلے میں) کم از کم دو راویوں سے منقول ہو لیکن اسے متواتر یا مشہور احادیث کی طرح رواج عام حاصل نہ ہو.
ہَر دِل عَزیز
وہ شخص جسے ہر ایک آدمی عزیز رکھے اور پسند کرے، جسے ہر ایک عزیز رکھے، جسے ہر کوئی پسند کرے، مقبول خلائق ، محبوب زمانہ، سب کا پیارا، عام پسند
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔