تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر دِل عَزیز" کے متعقلہ نتائج

ہَر دِل عَزیز

وہ شخص جسے ہر ایک آدمی عزیز رکھے اور پسند کرے، جسے ہر ایک عزیز رکھے، جسے ہر کوئی پسند کرے، مقبول خلائق ، محبوب زمانہ، سب کا پیارا، عام پسند

ہَر دِل عَزیزی

ہر دل عزیز ہونے کی حالت یا کیفیت، مقبول خلائق ہونے کی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر دِل عَزیز کے معانیدیکھیے

ہَر دِل عَزیز

har dil 'aziizहर दिल 'अज़ीज़

ہَر دِل عَزیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جسے ہر ایک عزیز رکھے ، مقبول خلائق ، محبوب زمانہ ، جسے ہر کوئی پسند کرے ، سب کا پیارا
  • وہ شخص جسے ہر ایک آدمی عزیز رکھے اور پسند کرے، جسے ہر ایک عزیز رکھے، جسے ہر کوئی پسند کرے، مقبول خلائق ، محبوب زمانہ، سب کا پیارا، عام پسند

English meaning of har dil 'aziiz

Persian, Arabic - Adjective

  • loved by everybody, popular, , liked by all

हर दिल 'अज़ीज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसे सब पसंद करें, वह व्यक्ति जिसे हर एक प्यार करे, सब का प्यारा, सर्वप्रिय, लोकप्रिय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر دِل عَزیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر دِل عَزیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words