تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عدم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"عدم" کے متعقلہ نتائج
عَدمِ تَشَدُّد
زیادتی کے بغیر، جبرو زیادتی کا، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا، پرامن جدو جہد کرنا
عَدَمُ الْعَدَم
(تصوف) عالم ذات الٰہی، مرتبۂ ذات، جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے، عالم لاہوت
عَدَم ہونا
نیست و نابود ہونا ، معدوم ہونا ، مٹ جانا ، مر جانا ، فنا ہونا ، ختم ہو جانا ، باقی نہ رہنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔