تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طب" کے متعقلہ نتائج

طِبْ

صحت و مرض کی تشخیص اور علاج کا عِلم، جسمانی علاج کا طریقہ، جسمانی علاج (عموماً قدیم یونانی حکما کے وضع کردہ اصول پر)، دواؤں سے علاج کا فن (عموماً مرکبات میں 'ب' پر تشدید مستعمل ہے)

طَبْع

(چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن

طِبِّیَہ

طب (رک) سے منسوب یا متعلق ، علمِ طب کا .

طَبّاع

بہت تیز طبیعت والا، ذہین، زکی, ہنرمند

طَبْعاً

فطری طور پر، مزاج یا عادت سے، خلقت کی رُو سے

طَبّاعی

ذہانت، ذکاوت، طبیعت کی تیزی

طَبانجَہ

رک : طبان٘چہ .

طَبْعِیَّہ

رک : طبعی ، حکمت کا ، فطری .

طَبانچَہ

طمان٘چہ ، تھپڑ .

طَبِیعِیَّہ

طبیعی (رک) کی تانیث ، فطری ، قدرتی .

طَبْلَہ

چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے

طَبقَہ

انسانوں یا حیوانوں کا چھوٹا گروہ جو کچھ خصوصیات کے باعث دوسرے گروہ سے ممتاز اور الگ ہو .

طبل و علم

لڑائی کا جھنڈا اور نقارہ، وہ علم اور نقارہ جو صوبہ داروں اور وزیروں کی سواری ساتھ چلتا ہے

طَبْعِ دوم

رک : طبعِ ثانی .

طَبِیلَہ

طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

طَبْع شُدَہ

چھپا ہوا، شائع شدہ

طَبْعَہ

چھپا ہوا نقش ، تحریر یا تصویر ، پرنٹ .

طَبِیعَتاً

طبیعت سے، من سے، دل سے

طَبْع ہونا

چھپنا، شائع ہونا، چھپائی ہونا

طَبْعِیّات

طبعی (رک) سے تعلق رکھنے والا (امور) فزکس ، علمِ طبیعیات .

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیعِیّاتی

طبیعیات (رک) سے منسوب ، طبیعیات کا.

طَبَلِیَہ

طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.

طَبْعِ خوش

اچھی طبیعیت ، خوش مزاجی .

طَبَل خورْدَہ

(کنایۃً) اڑتا ہوا ، بھاگ کر اُڑا ہوا (ڈھول کی آواز سن کر).

طَبْع کَرْنا

چھاپنا، شائع کرنا

طَبع زاد

اپنی ایجاد یا اختراع سے نکالا ہوا، ذاتی کدوکاوش سے پیدا کیا ہوا، اپنا لکھا یا کہا ہوا (بیشتر مضمون وغیرہ)

طبع عالی

نفیس طبیعت، اولو العزمی، وسعت ظرفی

طَبَقْچَہ

چھوٹی پلیٹ، چھوٹی ٹرے، پرچ، چائے کی طشتری

طَبَقَۂ اَوسَط

وہ لوگ جو نہ امیر ہیں اور نہ بالکل مفلس ، درمیانی آمدنی رکھنے والے لوگ ، متوسط طبقہ .

طَبْع رُکْنا

کام یا فن کی طرف طبیعت کا مائل نہ ہونا

طَبْلَق شُدَہ

کاغذ یا فیتے سے باندھا ہوا ، فائل کیا ہوا ، ملفوف.

طَبْل خانَہ

ڈھول دھون٘سے رکھنے کی جگہ ، نقارخانہ.

طَبِیعَت سے

اپنے جی سے ، ازخود ، بغیر کسی کی مدد کے ، خود بخود.

طَبَعی گَھر

(جغرافیہ) وہ جگہ ، حالت یا ماحول جہاں جانور یا پودا قدرتی حالات کے سہارے بڑھتا ، پھولتا رہتا ہے .

طَبَعی خَط

وہ طرزِ تحریر جس کی طرف کسی کا فطری رجحان ہو .

طَباچَہ

طمان٘چہ ، تھپّڑ.

طَبَقَہ وار

گروہ درگروہ ، نسل درنسل ، ہر طبقے کے مطابق.

طَبَقَہ دار

پرت رکھنے والا ، تہہ دار.

طَبِیعِیّات

علم الاجسام (بہ شمول نباتات اور جمادات)

طَبِیعِیِّین

طبیعی (رک) کی جمع ؛ وہ اشخاص یا گروہ جو مادّے کو قدیم مانتے ہیں اور خدا کے وجود سے منکر ہیں .

طَبْعُ طَّبائِع

طبیعتوں کی طبیعت ، فطرتوں کی فطرت ؛ مراد : خالقِ کائنات ، خدائے بزرگ و برتر .

طَبَعی مَوت

فطری موت ، وہ موت جو قدرتی طور پر واقع ہو .

طَبْعِ رَوشَن

روشن ذہن ؛ مراد : ذہانت و طبّاعی ، خوش فکری ، خوش ذوقی

طَبْعی

فطری، خلقی، ذاتی، قدرتی

طِباع

طبیعت کی جمع، مزاج، سرشت، فطرت، عادتیں

طَبْلِ تِہی

خالی ڈھول، شیخی باز، بڑ بولا، ڈین٘گیں مارنے والا

طَبَقَۂ اَسْفَل

سب سے نِچلا درجہ ، سب سے گھٹیا اور حقیر گروہ .

طَبِیعی دان

علم طبیعیات کا اُستاد ، ماہرِ طبیعیات.

طَبْع گُھٹْنا

طبیعت مکدّر ہونا، طبیعت ملول ہونا، رنج ہونا

طَبقَہ بَر طَبْقَہ

منزل بہ منزل ، درجہ بہ درجہ.

طَبَلِ عِشْرَت

خوشی کا نقارہ

طِبّی

طب سے منسوب، طب کا، حکیم یا ڈاکٹر سے تعلق رکھنے والا (امر)، علمِ طب سے متعلق

طَبَعی نامی

قدرتی طور پر نشوونما پانے والے ، فطری طور پر بڑھنے والا (جسم) .

طَبعی عُلُوم

طَبِیعَت آنا

(کسی بات کی طرف) مائل و راغب ہونا.

طَبَقَۂ مُلْتَحِمَہ

(طب) آن٘کھ کا سفید پردہ ، یہ آنکھ کا پہلا ، سفید اور موٹا اور غضرونی پردہ ہے جو طبقہ قرنیہ کے گرد لگا رہتا ہے.

طَبَعی عُمْر

قدرت کی مقرر کردہ عُمر.

طَبْلَہ نَواز

طبلہ بجانے والا، طبلچی

طَبْلَہ بَجانا

طبلے کی جوڑی کو اصولِ موسیقی کے اعتبار سے بجانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone