تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صاحب" کے متعقلہ نتائج
صاحَب زَدَہ
مغربی ممالک خاص کر انگریزوں کی تہذیب وتمدن کا مقلد (وضع قطع و لباس اور بول چال ، چال ڈھال وغیرہ میں)
صاحِبُ الزَّماں
title of Imam Mehdi, the twelfth Shiite imam, believed to be living but in occultation, and to appear in due course
صاحِبِ عَہْد
اپنے عہد میں سب سے اہم اور بڑے مرتبے کا عموماً وہ ادیب جس نے اپنی تحریروں سے اپنے عہد کو متاثر کیا ہو
صاحِبِ کُلاہ
ٹوپی پہننے والا ، تاج شاہی پہننے والا ؛ (مجازاً) امیر کبیر یا بادشاہ نیز فوج کا سردار ، فوج کا اعلیٰ عہدہ دار ، سپہ سالار .
صاحِبُ الزَّمان
(تصوف) وہ شخص جو جمعیت برزخ اولیٰ کے ساتھ متحقق ہو اور حقائق اشیا پر مطلع اور زبان ماضی اور حال استقبال میں متصرف ہو یہ تصرف وتحقیق حق
صاحِبُ الرَّایات
ایام جاہلیت میں عرب کی فاحشہ عورتیں جو گھروں کے سامنے (علامت کے طور پر)جھنڈیاں لگا کر بیٹھتی تھیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔