تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبُ الزَّمان" کے متعقلہ نتائج

صاحِبُ الزَّمان

(تصوف) وہ شخص جو جمعیت برزخ اولیٰ کے ساتھ متحقق ہو اور حقائق اشیا پر مطلع اور زبان ماضی اور حال استقبال میں متصرف ہو یہ تصرف وتحقیق حق

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبُ الزَّمان کے معانیدیکھیے

صاحِبُ الزَّمان

saahibuz-zamaanसाहिबुज़्ज़मान

  • Roman
  • Urdu

صاحِبُ الزَّمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) وہ شخص جو جمعیت برزخ اولیٰ کے ساتھ متحقق ہو اور حقائق اشیا پر مطلع اور زبان ماضی اور حال استقبال میں متصرف ہو یہ تصرف وتحقیق حق
  • وقت و زمانے کا مالک اور امام ؛ رک : صاحب الامر.

Urdu meaning of saahibuz-zamaan

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) vo shaKhs jo jami.iyat barzaKh u.ulaa ke saath mutahaqqiq ho aur haqaayaq ashyaa par matlaa aur zabaan maazii aur haal istiqbaal me.n mutsarrif ho ye tasarruf vatahqiiq haq
  • vaqt-o-zamaane ka maalik aur imaam ; ruk ha saahib alaamar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صاحِبُ الزَّمان

(تصوف) وہ شخص جو جمعیت برزخ اولیٰ کے ساتھ متحقق ہو اور حقائق اشیا پر مطلع اور زبان ماضی اور حال استقبال میں متصرف ہو یہ تصرف وتحقیق حق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبُ الزَّمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبُ الزَّمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone