تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ عالَم کے معانیدیکھیے
صاحِبِ عالَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شہزادوں کا لقب نیز خطابی کلمہ، (عموماً دہلی کے شہزادوں کا)
- ولی عہد
شعر
کچھ اور مسائل سے الجھے گا ابھی عالمؔ
ہر صاحب عالم پہ چھائی ابھی مستی ہے
اس موسم جمہور میں وہ گل بھی کھلے ہیں
جو صاحب عالم کی حمایت نہیں کرتے
اے فصیل شہر تو رہیو گواہ
صاحب عالم کی حرمت ہے یہاں
English meaning of saahib-e-'aalam
Noun, Masculine
- title and mode of address of a Mogul prince
- successor
साहिब-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजकुमारों की उपाधि तथा संबोधन का वाक्य (प्रायः मुग़ल राजकुमारों के लिए)
- उत्तराधिकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ عالَم)
صاحِبِ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔