تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیطان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شیطان" کے متعقلہ نتائج
شَیطان
ایک جن کا نام جو فرشتوں کو تعلیم دیا کرتا تھا اس نے بوجہ غرور و سرکشی کے خدائے تعالیٰ کا حکم بابت سجدۂ آدم نہیں مانا اس لیے درگاہ الہٰی سے زاندہ ہوگیا اس کے بعد اس نے خلقِ خدا کو بہکانا شروع کریا ، ابلیس.
شَیطان کے کان بَہْرے
یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے
شَیطان کا پَناہ مانگْنا
یعنی اس قدر شریر ہے کہ شیطان بھی اس کے آگے عاجز ہے اور پناہ مانگتا ہے ، کسی کے بہت زیادہ شریر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.
شَیطان طُوفان سے خدا بَچائے
خدا بہتان اور تہمت سے محفوظ رکھے ؛ کوئی شخص دوسرے پر تہمت دھرے یا بہتان باندھے تو کہتے ہیں
شَیطان ہَر جَگَہ مَوجُود ہے
گُناہ کی ترغیب دینے والے ہر جگہ ہوتے ہیں، بُرے کاموں کے لیے ہر جگہ اسباب و سامان مل جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔