تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شرط" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شرط" کے متعقلہ نتائج
شَرْطِیَّہ
ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں
شرطیہ
ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں
شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ
دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .
شَرْطِیّات
(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .
شَرْطِ خارِجی
بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .
شَرْط باندْھ کَر
دوسروں سے بازی لگا کر ، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر .
شَرْط اِیفا کَرنا
شرط پوری کرنا ، شرط بجا لانا ، جس بات پر کسی امر کی تکمیل منحصر ہو اسے پورا کرنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔