تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوال" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سوال" کے متعقلہ نتائج
سَوال نامَہ
ان سوالات کی فہرست جن کے جوابات مطلوب ہوں، سوالات کی فہرست جو کسی مسئلے کے متعلق رائے عامہ معلوم کرنے کے لیے مرتب کیے گئے ہوں
سَوال بَنانا
کسی مسئلے یا معاملے کو پُوچھنے کے لیے موزوں الفاظ مرتب کرنا ، اِمتحانات کے لیے سوالات تیّار کرنا .
سَوال داغ دینا
اچانک اِستفسار کرنا ، جھٹ سے سوال کردینا ، اچانک ایسا سوال کر بیٹھنا جس کا جواب دینا مخاطب کے لیے آسان نہ ہو .
سوال دیگر جواب دیگر
جب کوئی شخص سوال کے جواب میں ایسی بات کہے جو سوال سے تعلق نہ رکھتی ہو تو کہتے ہیں، فضول جواب
سَوالُ الْحَضْرَتَین
(تصوّف) ان دو سوالوں سے مراد فیضِ اقدس و فیضِ مُقدَّس کا تقاضائے ظہور ہے یعنی اوّل شیوناتِ ذاتیہ اپنے ظہوراسمائیہ کے لیے بالذّات متقاضی ہیں ور انہیں کے تقاضے سے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ہیں ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ اپنے ظہور تفصیلی کے متقاضی ہوتے ہیں اور اس تقاضے سے دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ میں ہیں اسی تقاضے سے موجود ہیں اور یہ حضرت امکان ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔