تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوالُ الْحَضْرَتَین" کے متعقلہ نتائج

سَوالُ الْحَضْرَتَین

(تصوّف) ان دو سوالوں سے مراد فیضِ اقدس و فیضِ مُقدَّس کا تقاضائے ظہور ہے یعنی اوّل شیوناتِ ذاتیہ اپنے ظہوراسمائیہ کے لیے بالذّات متقاضی ہیں ور انہیں کے تقاضے سے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ہیں ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ اپنے ظہور تفصیلی کے متقاضی ہوتے ہیں اور اس تقاضے سے دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ میں ہیں اسی تقاضے سے موجود ہیں اور یہ حضرت امکان ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوالُ الْحَضْرَتَین کے معانیدیکھیے

سَوالُ الْحَضْرَتَین

savaal-ul-hazratainसवाल-उल-हज़रतैन

  • Roman
  • Urdu

سَوالُ الْحَضْرَتَین کے اردو معانی

  • (تصوّف) ان دو سوالوں سے مراد فیضِ اقدس و فیضِ مُقدَّس کا تقاضائے ظہور ہے یعنی اوّل شیوناتِ ذاتیہ اپنے ظہوراسمائیہ کے لیے بالذّات متقاضی ہیں ور انہیں کے تقاضے سے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ہیں ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ اپنے ظہور تفصیلی کے متقاضی ہوتے ہیں اور اس تقاضے سے دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ میں ہیں اسی تقاضے سے موجود ہیں اور یہ حضرت امکان ہے .

Urdu meaning of savaal-ul-hazratain

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuph) in do savaalo.n se muraad faiz-e-aqdas-o-faiz-e-muqaddas ka taqaazaa.e zahuur hai yaanii avval shaivnaa ta-e-zaatiiyaa apne zahoraasmaa.ii.aa ke li.e baalazzaat mutaqaazii hai.n var unhii.n ke taqaaze se hazrat ilam me.n a.iiaan-e-saa batta hai.n variiy hazrat vajuub hai aur duu.osre hazrat ilam me.n a.iiaan-e-saa batta variiy hazrat vajuub hai aur duu.osre hazrat ilam me.n a.iiaan-e-saa batta apne zahuur tafsiilii ke mutaqaazii hote hai.n aur is taqaaze se daa.ira-e-koNiiy ka vajuud hai aur tamaam eshiyan ki jo daa.ira-e-koNiiy ka vajuud hai aur tamaam eshiyan ki jo daa.ira-e-koNiiy me.n hai.n isii taqaaze se maujuud hai.n aur ye hazrat imkaan hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَوالُ الْحَضْرَتَین

(تصوّف) ان دو سوالوں سے مراد فیضِ اقدس و فیضِ مُقدَّس کا تقاضائے ظہور ہے یعنی اوّل شیوناتِ ذاتیہ اپنے ظہوراسمائیہ کے لیے بالذّات متقاضی ہیں ور انہیں کے تقاضے سے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ہیں ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ ور یہ حضرت وجوب ہے اور دُوسرے حضرت علم میں اعیانِ ثابتہ اپنے ظہور تفصیلی کے متقاضی ہوتے ہیں اور اس تقاضے سے دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ کا وجود ہے اور تمام اشیأ کہ جو دائرۂ کونیہ میں ہیں اسی تقاضے سے موجود ہیں اور یہ حضرت امکان ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوالُ الْحَضْرَتَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوالُ الْحَضْرَتَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone