تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سنیچر" کے متعقلہ نتائج

سَنِیچَر

(ہیئت) ایک نہایت سست رفتار منحوس سیارے کا نام جو ہندوستان کی اقلیم سے متعلق ہے جو آفتاب سے نوے کروڑ میل کے فاصلے پر گردش کرتا ہے، ساتواں گرہ، ساتواں سیارہ، زحل، کیوان، جسے ہمیشہ منحوس تصور کیا جاتا ہے

سَنِیچَر سَوار ہونا

چکر میں پڑنا، گردش میں آنا، مارے مارے پھرنا، گھومتے پھرنا

سَنِیچَر کی گِرَہ آنا

برے دن آنا

سَنِیچَر آنا

نحوست یا بُری گھڑی آنا ، نحوست اور مُصیبت بن کر آنا.

سَنِیچَر لانا

نحوست لانا ؛ بدنصیبی لانا.

سَنِیچَر چَڑْھنا

رک : سنیچر سوار ہونا.

سَنِیچَر اُتَرنا

بدنصیبی دُور ہونا ، نحوست جاتی رہنا.

سَنِیچَر کی مُورَت

منحسوس شکل والا، کریہہ المنظر

سَنِیچَر ٹَل جانا

مُصیبت ٹَل جانا ، ادبار دُور ہوجانا.

سَنِیچَر بَن کَر آنا

نحوست یا بُری گھڑی آنا ، نحوست اور مُصیبت بن کر آنا.

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کا سنیچر کبھی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

شُکَر سَنِیچَر

بہت کھانے والا ، پیٹو.

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

ہاتھ میں سنِیچَر ہونا

کوئی شخص جب ہر چیز کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ اس کے ہاتھ میں سنیچر ہے

پاؤں میں سَنِیچَر ہونا

knock around, wander, be unable to settle down

پاوں میں سَنیچَر ہونا

پان٘و میں گردش ہونا .

سَر پَر سَنِیچَر سَوار ہونا

نحوست پڑنا ، شامت آنا ، کمبختی آنا.

ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے

منحوس ہے ، بہت نحس ہے

پاوں پَر سَنِیچَر سَوار ہونا

رک : پان٘و گردش میں ہونا

ہاتھ پاؤں میں سَنِیچَر ہے

پانو میں چکر ہے ؛ نحوست ہے

پاوں میں سَنیچَر اُتَر آنا

پان٘و میں گردش ہونا .

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone