تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سنار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سنار" کے متعقلہ نتائج
سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ سے بھی چُراتا ہے
سنار اپنی ماں کو بھی ٹھگ لیتا ہے پھر اوروں کی تو بات ہی کیا
سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے
سنار اپنی ماں کو بھی ٹھگ لیتا ہے پھر اوروں کی تو بات ہی کیا
سُنار کی کُھٹالی اَور دَرْزی کے بَنْد
ٹال مٹول کرنے والے کی نِسبت بولتے ہیں (سُنار کہتا ہے کہ بس زیور کو کٹھالی میں ڈالنا باقی ہے اور درزی کہتا ہے کہ کپڑے میں بند لگانے باقی ہیں ، خواہ مخواہ کی بہانہ تراشی) .
سَو سُنار کی ایک لُہار کی
کمزور کی سو ضربوں پر زبردست کی ایک ضرب بھاری رہتی ہے ، کار برآری کے لئے زور سے زیادہ ہنر یا تدّبر درکار ہوتا ہے .
کَھٹ کَھٹ سُنار کی ایک چوٹ لوہار کی
کمزور کی بہت سی تدبیروں پر زورآور کی ایک تدبیر غالب آ جاتی ہے ؛ قب : سو سُنار کی ایک لوہار کی.
سُنَہْری مُسْتَقْبِل
روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.
سونا سُنار کا اَبھرَن سَنْسار کی
سُناروں کی خیانت کاری کے لیے یہ کہاوت ہے کھوٹ مِلاوٹ کٹوتی اِن کی عادت ہوتی ہے ، لوگوں کو خوش کر کے اپنا مطلب نِکالنا ، روغنِ فاز مل کر لوگوں کا مال مارنا ، مکر وفریب سے کام لینا .
سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی
سُناروں کی خیانت کاری کے لیے یہ کہاوت ہے کھوٹ مِلاوٹ کٹوتی اِن کی عادت ہوتی ہے ، لوگوں کو خوش کر کے اپنا مطلب نِکالنا ، روغنِ فاز مل کر لوگوں کا مال مارنا ، مکر وفریب سے کام لینا .
کُچْھ سونے کھوٹ ، کُچھ سُنار کھوٹ
کُچھ سونا کھوٹا اور کچھ سنار کھوٹا ، خطا دونوں کی ہے ، کچھ لوہا کھوٹا ، کچھ لوہار (رک)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔