تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیور" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زیور" کے متعقلہ نتائج
زیوَر
اعضائے جسمانی پر سجانے کی زیب و زِینت کے اشیاء (جواہرات اور سونے چاندی وغیرہ کی بنی ہوئی)، جیسے: ہار، چوڑیاں، بالیاں، گہنا وغیرہ
زیوَر توڑْنا
زیور اُتار پھینکنا، شوہر کی وفات پر بیوی کے زیور (عموماً چُوڑیوں) کے ٹُکڑے ٹُکڑے کر دینا
زِیْوَر بَڑھانا
گہنا اُتار دینا، زیورات اُتار دینا (عموماً شوہر کی وفات پر اظہار غم کے طور پر مشرقی خواتین زیور اٌتار دیتی ہیں)
زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے
زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔