تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیوَر" کے متعقلہ نتائج

زیوَر

اعضائے جسمانی پر سجانے کی زیب و زِینت کے اشیاء (جواہرات اور سونے چاندی وغیرہ کی بنی ہوئی)، جیسے: ہار، چوڑیاں، بالیاں، گہنا وغیرہ

زیوَر پَہنانا

زیور بدن پر سجانا

زیوَر پَہَنْنا

جسم پر زیور سجانا ، زیور سے آراستہ ہونا.

زیوَری

صنّاعی ، آرائش ، آراستگی.

زیوَر میں لَدا رَہنا

بہت سارا زیور پہنے ہونا، خُوب زیور پَہنے ہونا، زیوروں سے حددرجہ آراستہ ہونا

زیوَرات

زیور (رک) کی جمع.

زیوَر آرا

زیور سے آراستہ، زیورات سے سجا ہوا، زیور پہنے ہوئے

زیوَرِ جَن٘گی

ہتھیار ، اسلحہ.

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے

زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.

زیوَر گَھڑْنا

(سونے چان٘دی وغیرہ کا) زیور بنانا

زیوَر توڑْنا

زیور اُتار پھینکنا، شوہر کی وفات پر بیوی کے زیور (عموماً چُوڑیوں) کے ٹُکڑے ٹُکڑے کر دینا

زیوَر میں لَدْنا

خُوب زیور پَہنے ہونا ، زیوروں سے حددرجہ آراستہ ہونا.

زیوَرِ طَبْع سے آراسْتَہ ہونا

کتاب وغیرہ چھپنا ، شائع ہونا.

زیوَرِ طَبْع سے آراسْتَہ کَرنا

(کتاب وغیرہ) چھاپنا، طبع کرنا

زیوَری دینا

رونق بخشنا، مُزیّن کرنا

زیوَری کَرنا

آرائش کرنا ، سِن٘گار کرنا.

سادا زیوَر

(سناری) وہ زیور جس میں کسی قسم کا نگ نہ جڑا ہو اور نہ مینا کاری ہو.

زیب و زیوَر

گہنا پاتا ، زیورات اور سامانِ آرائش.

پُھولوں کا زیوَر

سہرے کے علاوہ پھولوں کا بنا ہوا زیور جو ہاتھ گلے وغیرہ میں پہنا جاتا ہے.

موتِیوں کا زیوَر

وہ گہنا جس میں سچے موتی مختص طور پر بہ افراط لگے ہوں، کنایۃً: ستارے

کُھلے گھاٹ کا زیوَر

ایسا زیور جس کے نگینوں کے گھاٹ(نشت گاہ) پیچھے سے کھلے ہوئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں زیوَر کے معانیدیکھیے

زیوَر

zevarज़ेवर

اصل: فارسی

وزن : 22

جمع: زیوَرات

موضوعات: زیورات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

زیوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اعضائے جسمانی پر سجانے کی زیب و زِینت کے اشیاء (جواہرات اور سونے چاندی وغیرہ کی بنی ہوئی)، جیسے: ہار، چوڑیاں، بالیاں، گہنا وغیرہ

    مثال آپ فرمایا کرتے تھے کہ اگر اسامہ بیٹی ہوتی تو میں اس کو زیور پہناتا

  • آرائش کا ذریعہ یا سبب، زیب و زینت کا باعث، بناؤ سنگھار کا ذریعہ یا سامان، شان بڑھانے والی شے

شعر

Urdu meaning of zevar

  • Roman
  • Urdu

  • aazaa.e jismaanii par sajaane kii jeb-o-ziinat ke ashiiyaa (javaaharaat aur sone chaandii vaGaira kii banii hu.ii), jaiseh haar, chuu.Diyaan, baaliyaan, gahnaa vaGaira
  • aaraa.ish ka zariiyaa ya sabab, jeb-o-ziinat ka baa.is, banaa.o singhaar ka zariiyaa ya saamaan, shaan ba.Dhaane vaalii shaiy

English meaning of zevar

Noun, Masculine, Singular

ज़ेवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • धातु या रत्नों आदि की बनी हुई वह वस्तु जो शोभा के लिये अंगों में पहनी जाती है, गहना, आभूषण, अलंकार, आभरण

    उदाहरण आप फ़रमाया करते थे कि अगर उसामा बेटी होती तो मैं उसको ज़ेवर पहनाता

  • सजावट की सामग्री, शोभा बढ़ाने वाली वस्तु, साज-सजावट

زیوَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زیوَر

اعضائے جسمانی پر سجانے کی زیب و زِینت کے اشیاء (جواہرات اور سونے چاندی وغیرہ کی بنی ہوئی)، جیسے: ہار، چوڑیاں، بالیاں، گہنا وغیرہ

زیوَر پَہنانا

زیور بدن پر سجانا

زیوَر پَہَنْنا

جسم پر زیور سجانا ، زیور سے آراستہ ہونا.

زیوَری

صنّاعی ، آرائش ، آراستگی.

زیوَر میں لَدا رَہنا

بہت سارا زیور پہنے ہونا، خُوب زیور پَہنے ہونا، زیوروں سے حددرجہ آراستہ ہونا

زیوَرات

زیور (رک) کی جمع.

زیوَر آرا

زیور سے آراستہ، زیورات سے سجا ہوا، زیور پہنے ہوئے

زیوَرِ جَن٘گی

ہتھیار ، اسلحہ.

زیوَر رَجے کا ، سِنگھار اَور بُھوکے کا اَدھار ہے

زیور دولتمندوں کے لیے زِینت کا باعث اور غریبوں کا سہارا ہے.

زیوَر گَھڑْنا

(سونے چان٘دی وغیرہ کا) زیور بنانا

زیوَر توڑْنا

زیور اُتار پھینکنا، شوہر کی وفات پر بیوی کے زیور (عموماً چُوڑیوں) کے ٹُکڑے ٹُکڑے کر دینا

زیوَر میں لَدْنا

خُوب زیور پَہنے ہونا ، زیوروں سے حددرجہ آراستہ ہونا.

زیوَرِ طَبْع سے آراسْتَہ ہونا

کتاب وغیرہ چھپنا ، شائع ہونا.

زیوَرِ طَبْع سے آراسْتَہ کَرنا

(کتاب وغیرہ) چھاپنا، طبع کرنا

زیوَری دینا

رونق بخشنا، مُزیّن کرنا

زیوَری کَرنا

آرائش کرنا ، سِن٘گار کرنا.

سادا زیوَر

(سناری) وہ زیور جس میں کسی قسم کا نگ نہ جڑا ہو اور نہ مینا کاری ہو.

زیب و زیوَر

گہنا پاتا ، زیورات اور سامانِ آرائش.

پُھولوں کا زیوَر

سہرے کے علاوہ پھولوں کا بنا ہوا زیور جو ہاتھ گلے وغیرہ میں پہنا جاتا ہے.

موتِیوں کا زیوَر

وہ گہنا جس میں سچے موتی مختص طور پر بہ افراط لگے ہوں، کنایۃً: ستارے

کُھلے گھاٹ کا زیوَر

ایسا زیور جس کے نگینوں کے گھاٹ(نشت گاہ) پیچھے سے کھلے ہوئے ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone