تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَکوٰۃ" کے متعقلہ نتائج

زَکوٰۃ

تزکیہ، تطہیر

زَکوٰۃ حُسْن

خُوبصورتی کا صدقہ

زَکوٰۃ نِکالْنا

شرعی حکم کے مطابق اس مال کا چالیسواں حِصّہ جو اصلی و حقیقی ضرورتیں پُوری کرنے کے بعد سال کے اختتام پر فاضل رہے، مستحقین کے لیے مخصوص کرنا یا انہیں دے دینا

زَکوٰۃ اِضْطِرَاری

(فقہ) بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے حلال کرنا، مثلاً شکار کے بدن کے کسی حصے پر زخ٘م پہن٘چانا

صاحِبِ زَکوٰۃ

صاحبِ نصاب ، جس پر زکوٰۃ دینا فرض ہو.

مال پَر زَکوٰۃ ہے

آمد پر ہی خرچ ہوتا ہے، آمدنی پر ہی خیرات منحصر ہے

مال کا زَکوٰۃ ہے

نِصابِ زکوٰۃ

(فقہ) اس قدر مال مویشی یا سونا چاندی یا مال تجارت وغیرہ جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone