تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رین" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رین" کے متعقلہ نتائج
رینی
(کندلا کشی) چان٘دی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی وضع کا ۹ انچ لمبا اور آدھ انچ چوڑا اور گہرا سان٘چہ ، چان٘دی یا سونے کی سلاخ جو اس ظرف میں بنائی جاتی ہے.
رَین بَسیرا
رات کا قیام یا آرام، شب گُزاری، شب باشی، رات گُزارنے کی جگہ، بڑے شہروں میں غریبوں کے رات گزارنے کی جگہ
رینگنی
کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن
سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری
سُورج نِکلا اور رات غائب ہوئی ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی کوئی ہستی نہیں ، زبردست کے سامنے کمزور کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔
گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی
یہ باتیں نا ممکن ہیں
مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی
بے وقوف رات بھر میں وہ کام انجام نہیں دیتا جو سمجھ دار لمحے بھر میں انجام دے دیتا ہے
مُورَکھ کی ساری رَین چَاتُر کی ایک گَھڑی
بے وقوف رات بھر میں وہ کام انجام نہیں دیتا جو سمجھ دار لمحے بھر میں انجام دے دیتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔