تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَین بَسیرا" کے متعقلہ نتائج

رَین بَسیرا

رات کا قیام یا آرام، شب گُزاری، شب باشی، رات گُزارنے کی جگہ، بڑے شہروں میں غریبوں کے رات گزارنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رَین بَسیرا کے معانیدیکھیے

رَین بَسیرا

rain-baseraaरैन-बसेरा

اصل: ہندی

وزن : 21122

جمع: رَیْن بَسِیرَوں

دیکھیے: مَبِیت

  • Roman
  • Urdu

رَین بَسیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • رات کا قیام یا آرام، شب گُزاری، شب باشی، رات گُزارنے کی جگہ، بڑے شہروں میں غریبوں کے رات گزارنے کی جگہ
  • عارضی رہائش گاہ یا گھر یا مسکن

شعر

Urdu meaning of rain-baseraa

  • Roman
  • Urdu

  • raat ka qiyaam ya aaraam, shab guzaarii, shab baashii, raat guzaarne kii jagah, ba.De shahro.n me.n Gariibo.n ke raat guzaarne kii jagah
  • aarizii rihaayash gaah ya ghar ya maskan

English meaning of rain-baseraa

Noun, Masculine, Singular

  • night shelter, night's lodging
  • temporary residence or house

रैन-बसेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • रात बिताने का स्थान, महानगरों में गरीबों के लिए बना रात बिताने का स्थान
  • अस्थायी निवास स्थान या घर

رَین بَسیرا کے مترادفات

رَین بَسیرا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَین بَسیرا

رات کا قیام یا آرام، شب گُزاری، شب باشی، رات گُزارنے کی جگہ، بڑے شہروں میں غریبوں کے رات گزارنے کی جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَین بَسیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَین بَسیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone