تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"روز" کے متعقلہ نتائج
روزِینَہ
روز کے کھانے پینے کا خرچ، راتب، روزانہ خوراک، اُجرت یا مزدوری، جو روز کے روز دی جائے، یومیہ
روزَہ روز روز، بَنْدَہ چَنْد روز
روزہ تو ہمیشہ رہے گا لیکن بندہ چند روز کا مہمان ہے بعض لوگ جب روزہ رکھنا نہیں چاہتے تو کہتے ہیں.
روزَۂ مَرْیَم
وہ روزہ جو حضرت مریم نے حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے دن رکھا تھا اور زبان سے کلام نہیں کرتی تھیں
روز کُن٘واں کھودْنا اور روز پانی پِینا
ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا
رُوْزَہ
(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے
روز کُن٘واں کھودْنا وہ ہی پانی پینا
ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔