تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روز سِیاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روز سِیاہ کے معانیدیکھیے
روز سِیاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سیاہ دین، مصیبت، آفت،
شعر
تیرہ عالم ہوا یہ روز سیاہ
اپنے دل کے غبار میں دیکھا
رونا جو ہو تو رو لے بس اے چشم وقت نزع
اب آج خاتمہ بھی ہے روز سیاہ کا
جسے نصیب ہو روز سیاہ میرا سا
وہ شخص دن نہ کہے رات کو تو کیونکر ہو
English meaning of roz-e-siyaah
Noun, Masculine
- black day, calamity
रोज़-ए-सियाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काला दिन, आपदा, विपत्ति, मुसीबत, आफत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روز سِیاہ)
روز سِیاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔