تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دولت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دولت" کے متعقلہ نتائج
دَولَتِ آصَفِیَّہ
مراد : حیدرآباد دکن جو آصف جاہی مملکت تھا میر عثمان علی خاں آصف جاہ نظام دکن کے آخری حکمراں تھے ، تقسیم برصغیر کے بعد حیدرآباد کئی صوبوں میں بٹ گیا
دَولَتِ مُشْتَرَکَہ
تاج برطانیہ کی سربراہی میں ایک بین الاقوامی اتحاد جس میں برطانیہ اور اس سے وابستہ ممالک محروسہ (Domenion) کے علاوہ چند سابق نوآبادیات شامل ہیں جو اب آزاد (Domenion) ممالک کی حیثیت رکھتی ہیں
دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر
بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔