تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خلا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خلا" کے متعقلہ نتائج
خَلا باز
خلائی جہاز میں پرواز کر کے زمین کی کشش ثقل کےعلاقے سے اوپر خلا میں جانے یا سفر کرنے والا شخص
خَلا پَیما
خلا باز، خلائی جہاز میں پرواز کر کے زمین کی کشش ثقل کے علاقے سے اوپر خلاف میں جانے یا سفر کرنے والا شخص
خُلاصَۂ رُونِداد
مسائل اور ان کےحل کے بارےمیں مختصر حقائق اور کاروائی جس کو یادداشت کےلیے قلم بند کیا جائے ، اجمالی طورپر لکھی ہوئی کیفیت .
خُلْع
(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے
خَلائی اِنْجِینِیرِن٘گ
خلا سے متعلق تکنیکی کام یا فن، خلائی تسخیر میں استعمال کیے جانے والے آلات اور مشینوں کا استعمال
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔