تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حسین" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حسین" کے متعقلہ نتائج
حُسَین
حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے
حُسَین بَنْد
چاندی کے دو چھلّے (جن کے بیچ میں چاندی کی ایک زنجیر ہوتی ہے) جو روز عاشورہ بچے کی انگلیوں میں پہنائے جاتے ہیں
حَسِینَۂ کائِنات
وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے
نَعْرَۂ حَیدَری یا حُسَین
محرم (وغیرہ) میں تعزیے کے ساتھ چلنے والوں کا نعرہ (جو وقفے وقفے سے لگاتے ہیں).
عِید کے بَع٘د یا حُسَیْن
بے موقع کام کرنے پر کہتے ہیں ، موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔