تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھوٹ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جھوٹ" کے متعقلہ نتائج
جُھوٹا
بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
جُھوٹ کَہے سو لڈو کھائے، سانچ کَہے سو مارا جائے
الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے
جُھوٹ کَہے سو آڑو کھائے، سانج کَہے سو مارا جائے
الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے
جُھوٹے سَہْر
وہ کھپرے جیسے نشان جو سان٘پ یا آبی جانوروں کی پیٹھ پر ہوتے ہیں ، وہ سن٘ے نُما چُنّٹ جو بظاہے کھپرے نظر آتی ہے.
جُھوٹا جُھوٹھ سے بُرا جو سونے کا ہوئے
جھوٹا آدمی بُہت برا ہے چاہے بہت امیر ہو ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں .
جُھوٹ کے پَہاڑ اُٹھانا
انتہائی غلط بیانی سے کام لینا ، مبالغہ ، آمیز باتیں کرنا ؛ بہت بڑا جھوٹ بولنا .
جُھوٹ کے پَہاڑ اُوٹھانا
انتہائی غلط بیانی سے کام لینا ، مبالغہ ، آمیز باتیں کرنا ؛ بہت بڑا جھوٹ بولنا .
جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا
کلجگ کا زمانہ ہے، جھوٹ بولنے والوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا
جُھوٹا جُھوٹ بولا سَچّے کی گانڈ پَھٹی
جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی جھوٹا آدمی قایل نہیں ہوتا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔