تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھاڑنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جھاڑنا" کے متعقلہ نتائج
جھاڑْنا پُھوکْنا
زہر مرض آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا.
جھاڑْنا پُھونکْنا
زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا
بَدَن جھاڑنا
(گھوڑے وغیرہ کا) جھر جھری لے کر جسم کی گرد دور کرنا ، جسم کی خاک جھٹک کر چلنے کے لیے تیار ہونا .
قابِلِیَّت جھاڑْنا
قابلیت جتانا ، علمیت اور لیاقت کی نمود و نمائش کرنا ، اپنی لیاقت یا صلاحیت کسی پر نمایاں کرنا.
پَلکوں سے زَمین جھاڑنا
۔ پلکوں سے جھاڑو دینا۔ (کنایۃً) بے حد اطاعت کرنا۔ انتہا درجے کی خدمت گزاری ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ ؎
کور جھاڑنا
پتّھر کی سل کے کناروں کی ناہموار کور کو نکلے کی ضرب سےتوڑ کرسیدھا اور برابر کرنا ، ہموار کرنا ، دھارسیدھی کرنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔