تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جوت" کے متعقلہ نتائج
جُوتا
پاؤں کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش (پڑنا، لگانا، مارنا کے ساتھ)
جوت بَتّی کَرنا
کسی دیو یا دیوی کے استھان پر بھول پان چڑھا کر گھی کا دیا جلانا ؛ (مندر میں) دیا جلانا ، (مورتی کے سامنے) جلتا ہوا دیا رکھنا
جوتْنا
بیل یا بھینسے وغیرہ کو ہل یا گاڑی میں لگانا، گھوڑے یا گدھے وغیرہ کو گاڑی میں جوڑنا، کسی کے کندھے پر جوا یا ساز رکھنا
جوتْیا
مشک لٹکانے کا تسمے یا رسی کا بند جس کا ایک سرا پائنچوں سے بندھا ہوتا ہے اور دوسرا پوچڑی سے مشک اٹھا کر لے جانے میں یہ بند (جوتیا) سقے کے کندھے پر رہتا ہے۔
جَوَتَّری
جائفل کے اندر کا خوشبودار اور خوش مزہ چھلکا جو اوپر کے خول کے اندر ہوتا ہے اور جائفل کی گری کے گرد لپٹا ہوتا ہے اور خشک ہونے پر اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے
جُوتِشْ وِدِّیا
سیّاروں کی تاثیرات یعنی سعادت و نحوست اور واقعات آئندہ کی حسب گردش پیش گوئی یا معاملات تقدیر اور اچھے برے موسم کی خبر دینے کا علم
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔