تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جواب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جواب" کے متعقلہ نتائج
جواب تک نہ دینا
بات نہ کرنا، ناراض ہونا، کچھ نہ کہنا، ناراضگی کی وجہ سے چپ رہنا، خاموشی اختیار کر لینا
جَواب طَلَب
باز پرس یا دریافت کے قابل، قابل مواخذہ، جواب کے قابل، جس کا جواب ضروری ہو، جس کے لیے جواب یا رسید بھیجنا ضروری ہو
جَوابِ شانِی
۔مذکر بالکل۔ اکار۔ مطلق انکار۔ زید نے رخصت کی درخواست کی جواب صاف ملا۔ استعفا دینا منظور ہوا۔
جَوابی عِمارَت
(معماری) عمارت کے مقابل اسی وضع قطع کی بنی ہوئی دوسری عمارت ، ایک ہی نمونے کی آمنے سامنے بنی ہوئی دو عمارتیں
جَوابِ جاہِلان باشَد خَموشی
جاہلوں کی بات کے جواب میں سکوت ہی بہتر ہے عقلمند جاہلوں کے من٘ھ نہیں لگتے.
جَوابِ مَضْمُون
وہ مضموں جو کسی سوال کے جواب میں لکھا جائے کسی مقررہ عنوان یا موضوع پر لکھا جانے والا مضمون.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔