تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواب نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب نامَہ کے معانیدیکھیے
جَواب نامَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خط کا جواب
- وہ کپڑا جس پر مسلمان کلمہ لکھ کر مردے کے کفن میں دفن کے وقت رکھ دیتے ہیں
شعر
جواب نامہ سیاہی کا اپنی ہے وہ زلف
کسو نے حشر کو ہم سے اگر سوال کیا
English meaning of javaab-naama
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a writing fixed to the winding-sheet, on the breast of the deceased, which it is intended that the angels Munkar and Nakir should read in case the poor soul should be too much flurried to answer their questions
- letter in reply
जवाब-नामा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- संदेश का उत्तर
- वह कपड़ा जिस पर मुस्लमान कलिमा लिख कर मर्दे के कफ़न में दफ़न के समय रख देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواب نامَہ)
جَواب نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔