تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جواب تک نہ دینا" کے متعقلہ نتائج

جواب تک نہ دینا

بات نہ کرنا، ناراض ہونا، کچھ نہ کہنا، ناراضگی کی وجہ سے چپ رہنا، خاموشی اختیار کر لینا

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

رَسِید تَک نَہ دینا

بے خبر رکھنا ، اقرار نہ کرنا ، اقراری نہ ہونا

ہَوا تَک نَہ لَگنے دینا

بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، بالکل خبر نہ ہونے دینا ۔

ہاں نا کا جواب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جواب تک نہ دینا کے معانیدیکھیے

جواب تک نہ دینا

javaab tak na denaaजवाब तक न देना

محاورہ

مادہ: جَواب

جواب تک نہ دینا کے اردو معانی

  • بات نہ کرنا، ناراض ہونا، کچھ نہ کہنا، ناراضگی کی وجہ سے چپ رہنا، خاموشی اختیار کر لینا

जवाब तक न देना के हिंदी अर्थ

  • बात न करना, नाराज़ होना, कुछ न कहना, नाराज़गी की वजह से चुप रहना, ख़ामोशी इख़्तियार कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جواب تک نہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جواب تک نہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words