تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جنت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جنت" کے متعقلہ نتائج
جَنَّت
(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت
جَنَّتِ عَدْن
بقول بعض جنت کا چوتھا طبقہ، عدن، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے رکھا گیا تھا
جَنَّت آرام گاہ
وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں
جَنَّتِ نَظَر
ऐसी सुन्दर और अद्भुत चीज़ जो दृष्टि के लिए स्वर्ग के समान हो, जो दृष्टि को स्वर्ग का आनन्द दे।
جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے
ایسے بد آدمی کا غل مچل رہا ہے یہ جننے کا نتیجہ ہے بد آدمی کی نسبت بولتے ہیں، پیدا ہونے سے نہ پیداہونا بہتر تھا ، نہ ایسا کرتے نہ یہ امر درپیش آتا ، بد اولاد کی نسبت بھی بولتے ہیں
جَنَّتِ شَدّاد
وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔