تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جمہوری" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جمہوری" کے متعقلہ نتائج
جَمْہُوری حُکُومَت
وہ نظام حکومت جس میں مملکت کی حاکمیت کے اختیارات ملک کے عام باشندوں کو نمایندوں کے ذریعے حاصل ہوں اور حکومت کے عام ذرائع اور طاقتیں عوام کے فائدے کے لیے وقف ہوں ، عوم کی نمائندہ حکومت ، جمہوریت.
جَمْہُوری سَلْطَنَت
وہ سلطنت، جس میں بادشاہ مطلق العنان نہ ہو بلکہ تمام رعایا کے عمائد و وزرا تجّار اور ہر گروہ کے آدمی شریک حکومت ہوں، جمہوری حکومت
جَمْہُورِیَہ
وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت
جَمْہُورِیَت
جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے
سَلْطَنَتِ جَمْہُوری
عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔