تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ثم" کے متعقلہ نتائج
ثُمَّ وَجْہُ اللٰہ
ارشاد ربانی ہے فاینما تو لو افثم وجہ اللہ (سو جس طرف تم من٘ھ کرو وہاں ہی متوجہ ہے اللہ) یہ اسی کی طرف اشارہ ہے
ثَمَر بِہِشْت
ایک قسم کا قلمی آم جو پال الھنے کے بعد بہت شیریں اور رسیلا ہوتا ہے چھلکا بہت نازک گودا زردی مائل سرخ تخم چھوٹا ہوتا ہے
ثَمَرِ گُل
جب گلاب کے پھول کی پتیاں جھڑ جاتی ہیں تو اس کے اندر کے زرد رن٘گ کے باریک دانے مل کر ایک پھل بن جاتے ہیں ، اسی کو تخم گل اور چمر گل کہتے ہیں
ثَمَر مَکّھی
مکھی کی ایک قسم جو گرم آب و ہوا میں بہت نشوونما پاتی ہے اور کاشت کو بہت نقصان پہن٘چاتی ہے
ثُمْن بُرْج
(معماری) گمن٘بدی چھت کی بشت پہل بنی ہوئی عمارت (آگرہ کے قلعہ میں اس کا بہترین نمونہ بنا ہوا ہے) ، بشت بہلو برج .
ثُمْںی
اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ، ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دور کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا تھا .
ثَمُود
عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔