تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیرنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تیرنا" کے متعقلہ نتائج
مَچْھلی کے بَچَّہ کو تَیرْنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
سِیدھا تَیرنا
پانی میں تیرتے ہوئے ٹھیک سامنے کی طرف جانا، چلتے ہوئے پانی میں تیر کر ٹھیک سامنے جانا بہت طاقت کا کام ہوتا ہے، کیونکہ پانی کا بہاؤ نیچے کی طرف لے جاتا ہے، اس لئے سیدھا جانے کے لئے اوپر کی طرف تیرنا پڑتا ہے، کہتے ہیں شیر دریا میں تیر کر ٹھیک سامنے کو جاتا ہے
مَچْھلی کے جائے کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
کانس میں تَیرْنا
دھوکا کھا جانا، سوچ بچار میں پڑے رہنا، خیالات میں غلطاں پیچاں رہنا، خیالی پلاؤ پکانا، جان جوکھوں یا دقّت میں مبتلا رہنا، غور وفکر میں محو رہنا
مَچْھلی کے بَچّے کو تَیرنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
مَچْھلی کے بَچّے کو تَیرنا کِس نے سِکھایا
اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔