تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تم" کے متعقلہ نتائج
تُمِہیں
(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ
تم رُوٹھے ہم چُھوٹے
تم ناراض ہوئے ہماری جان بچی، کسی کی ناخوشی سے بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ چلو نہیں مانتے نہ مانو جوتی کی نوک سے تم روٹھے ہم چھوٹے یعنی ہمیں بھی چھوٹ ملی
تَمْساحِیَّہ
تمساحیہ ... اس صنف میں سب سے بڑے جانور مگر ہیں جو گرم ملکوں کے دریاؤں میں بکثرت پائے جاتے ہیں.
تُم ہی غَم کھاؤ
تم ہی جانے دو ، تحمل کرو ، درگزر کرو (عموماً لڑنے والے لوگوں میں بیچ بچاؤ کرانے والے کہتے ہیں)
تم بھی کہو گی کہ مجھے کوئی جورُو کرے
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو خود کو عقلمند سمجھے اور جسے اپنی لیاقت کا گھمنڈ ہو
تِمَاچہ
(خراطی) کھرادی پائے کے اوپر کا حصہ جو پٹیوں کی چولیں بٹھانے کے لیے چار پانْچ انچ بغیر خراط کے چھوڑ دیا جاتا ہے
تَمْہِید
(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔