تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُمِہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُمِہیں کے معانیدیکھیے
تُمِہیں کے اردو معانی
ضمیر
- (یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ
- تُمِہیں جس کا یہ بھی ایک تلفظ اوراملا ہے
شعر
ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے
الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔ
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے
پر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
English meaning of tumhii.n
Pronoun
- you, yourself
तुम्हीं के हिंदी अर्थ
सर्वनाम
- 'तुम' और 'ही' के संयोग से बना हुआ शब्द
- 'तुम' का वह विभक्तियुक्त रूप जो उसे द्वितीया और चतुर्थी लगने पर प्राप्त होता है
- 'तुम' का विभक्तियुक्त रूप जो कर्म और संप्रदान कारक में मिलता है, तुमको
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُمِہیں)
تُمِہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔