تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تختہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تختہ" کے متعقلہ نتائج
تَخْتَہ
لکڑی کا مسطح چرا ہوا چوڑا ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کا ٹکڑا، جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، پٹرا
تَخْتَۂ پُل
تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں
تَخْتَۂ اَرْزَنْگ
نگار خانۂ چین ، کنا یہ ہے اس جانب جو چین کے ایک مشہور مصور کے نام کی نسبت سے منسوب ہے ، (مجازاً) دنیا.
تَخْتَہ گَردَن
وہ گھوڑا جس کی گردن اون٘ٹ کی کردن کی طرح سیدھی اوپر کو اٹھی رہے اور قوس نما نہ ہوتی ہو ، سخت اور موٹی گردن کا گھوڑا جو لگام کے اشارے کے ساتھ نہ مڑ سکے ؛ موٹی اور سخت گردن والا.
تَخْتَۂ قِماش
وہ دو تختے جن میں دوشالے اور پشمینہ اور لباس وغیرہ رکھ کر رسی سے کس دیتے ہیں تاکہ کیڑا نہ کھائے
تَخْتَۂ زَعْفَران
(لفظاً) زعفران کا کھیت ، (مجازاً) چہرہ کی زردی ؛ وہ چیز جسے دیکھ کر بے ساختہ ہن٘سی آجائے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔