تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَۂ پُل" کے متعقلہ نتائج

تَخْتَۂ پُل

تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَۂ پُل کے معانیدیکھیے

تَخْتَۂ پُل

taKHta-e-pulतख़्ता-ए-पुल

اصل: فارسی

تَخْتَۂ پُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں
  • وہ پل جو قلعہ کی خندق پر اندرآنے جانے کے واسطے تختوں کا بنادیتے ہیں ، یہ پل کو اڑکی وضع کا ہوتا ہے جب چاہیں اس کو اپنی طرف کھین٘چ سکتے ہیں

English meaning of taKHta-e-pul

Noun, Masculine

  • drawbridge

तख़्ता-ए-पुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का पुल जो दुर्ग की खाई पर आने-जाने के लिए बना देते हैं, ये पुल दरवाज़े की तरह का होता है जब चाहते हैं खींच लेते हैं
  • वह पुल जो क़िले की खाई पर अंदर आने जाने के वास्ते तख़्तों का बना देते हैं, पुल किवाड़ की तरह का होता है जब चाहें इसको अपनी ओर खींच सकते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَۂ پُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَۂ پُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words