تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھائی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بھائی" کے متعقلہ نتائج
بھائی
برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)
بھائی جَیْسا دوسْت نَہ بھائی جَیْسا دُشْمَن
بھائی سے بڑھ کر دوست کوئی نہیں اور بھائی سے بڑھ کر دشمن کوئی نہیں.
بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے
بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے
بھائی بَنانا
کسی غیر کو اپنا کر لینا یا بھائی کا درجہ دینا، حسن سلوک یا اخلاص سے غیر کو گرویدہ کر لینا.
بھائی بھاو کا نَہِیں اَپنْے داو کا
بھائی وہ ہے جو محبت رکھے نہ کہ وہ جو ہر وقت اپنے فائدے کا خیال کرے.
بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپَر چاو کَرے
ظاہر میں تو بھائی کی طرح پیار کرے اور چاہت ظاہر کرے اور باطن میں دشمنی کرے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔